فایدہ
- علی نسیک
کسی دل کے پیچھے تو سنبھل کے چلتے
کہتے ہو جن کی محبت کی پرانی کہانی
وہ دنوں میں ہم تم ساتھ گزرتے تھے گلیوں کی راہ میں
تمھاری چہرے په لکھی میرا وقت کی حسنیا
اگر تم نہیں ہو تو زندگی میں ہم صرف نشانی
تو کیا فایدہ ہیں 'علی' جینے میں ویسی زندگی ؟
0 comments:
Post a Comment